Sunan Abi Dawood Hadith 4094 (سنن أبي داود)
[4094]حسن
أخرجہ النسائي (5336 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْإِسْبَالُ فِي الْإِزَارِ وَالْقَمِيصِ وَالْعِمَامَةِ مَنْ جَرَّ مِنْہَا شَيْئًا خُيَلَاءَ لَمْ يَنْظُرْ اللہُ إِلَيْہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
جناب سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’’’اسبال‘‘ یعنی (حد سے زیادہ) کپڑا لٹکانا تہبند،قمیص اور پگڑی سبھی میں (ممنوع) ہے۔جس نے تکبر سے ان میں سے کچھ بھی لٹکایا تو قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اس کی طرف نظر نہیں کرے گا۔‘‘