Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4097 (سنن أبي داود)

[4097]صحیح

صحیح بخاری (5885)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ لَعَنَ الْمُتَشَبِّہَاتِ مِنْ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ وَالْمُتَشَبِّہِينَ مِنْ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے لعنت فرمائی ہے ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں۔