Sunan Abi Dawood Hadith 4101 (سنن أبي داود)
[4101]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْرٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ يُدْنِينَ عَلَيْہِنَّ مِنْ جَلَابِيبِہِنَّ خَرَجَ نِسَاءُ الْأَنْصَارِ كَأَنَّ عَلَی رُءُوسِہِنَّ الْغِرْبَانَ مِنْ الْأَكْسِيَةِ
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب عورتوں کے متعلق یہ حکم نازل ہوا ((یدنین علیہن من جلابیبہن)) ’’وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں۔‘‘ تو انصاری عورتیں جب باہر نکلتیں تو ایسے لگتا کہ ان کے سروں پر کوئے بیٹھے ہوں۔ان سیاہ چادروں کی وجہ سے جو وہ اپنے سروں پر لینے لگی تھیں۔