Sunan Abi Dawood Hadith 4109 (سنن أبي داود)
[4109]صحیح
انظر الحدیث السابق (4107)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،زَادَ: وَأَخْرَجَہُ،فَكَانَ بِالْبَيْدَاءِ يَدْخُلُ كُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ.
ابن شہاب (ابن شہاب زہری) عروہ سے،انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث روایت کی۔اس میں مزید یہ ہے کہ اور اسے (مدینہ طیبہ سے) نکال دیا۔چنانچہ وہ مقام بیداء میں رہتا تھا اور ہر جمعہ آتا اور کھانے پینے کی چیزیں مانگ کے لے جایا کرتا تھا۔