Sunan Abi Dawood Hadith 4108 (سنن أبي داود)
[4108]صحیح
صحیح مسلم (2181)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ بِمَعْنَاہُ.
زہری نے عروہ سے انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کے ہم معنی روایت کی ہے۔