Sunan Abi Dawood Hadith 4123 (سنن أبي داود)
[4123]صحیح
صحیح مسلم (366)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِذَا دُبِغَ الْإِہَابُ فَقَدْ طَہُرَ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،وہ کہتے کہمیں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ’’چمڑے کو جب رنگ لیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔‘‘