Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4122 (سنن أبي داود)

[4122] إسنادہ ضعیف

مسند أحمد (1/ 365)

عبدالرزاق لم یصرح بالسماع

والحدیث المرفوع صحیح

انوار الصحیفہ ص 146

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ قَالَ مَعْمَرٌ وَكَانَ الزُّہْرِيُّ يُنْكِرُ الدِّبَاغَ وَيَقُولُ يُسْتَمْتَعُ بِہِ عَلَی كُلِّ حَالٍ قَالَ أَبُو دَاوُد لَمْ يَذْكُرْ الْأَوْزَاعِيُّ وَيُونُسُ وَعُقَيْلٌ فِي حَدِيثِ الزُّہْرِيِّ الدِّبَاغَ وَذَكَرَہُ الزُّبَيْدِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَحَفْصُ بْنُ الْوَلِيدِ ذَكَرُوا الدِّبَاغَ

معمر کہتے ہیں کہ جناب (ابن شہاب زہری) زہری رحمہ اللہ (حلال جانور کے چمڑے کو) رنگنے کا انکار کرتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ہر حال میں فائدہ اٹھانا جائز ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ زہری کی اس روایت میں اوزاعی ‘ یونس اور عقیل نے رنگنے کا ذکر نہیں کیا۔جبکہ زبیدی نے اس کا ذکر کیا ہے۔ایسے ہی سعید بن عبدالعزیز اور حفص بن ولید نے بھی رنگنے کا ذکر کیا ہے۔