Sunan Abi Dawood Hadith 4136 (سنن أبي داود)
[4136]صحیح
صحیح بخاری (5855) صحیح مسلم (2097)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي النَّعْلِ الْوَاحِدَةِ لِيَنْتَعِلْہُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيَخْلَعْہُمَا جَمِيعًا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی شخص ایک جوتے میں مت چلے،چاہیئے کہ دونوں پہنے یا دونوں اتار دے۔‘‘