Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4135 (سنن أبي داود)

[4135] ضعیف

أبو الزبیر عنعن

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 146

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر جوتا پہنے۔