Sunan Abi Dawood Hadith 4138 (سنن أبي داود)
[4138] إسنادہ ضعیف
عبد اللہ بن ہارون حجازي:مجہول (تقریب: 3674)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عبْدُ اللہِ بْنُ ہَارُونَ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي نَہِيكٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْہِ فَيَضَعَہُمَا بِجَنْبِہِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ سنت یہ ہے کہ آدمی جب بیٹھے تو اپنے جوتے اتار لے اور اپنے پہلو میں رکھ لے۔