Sunan Abi Dawood Hadith 4139 (سنن أبي داود)
[4139]صحیح
صحیح بخاری (5856) صحیح مسلم (2097)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيَمِينِ وَإِذَا نَزَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالشِّمَالِ وَلْتَكُنْ الْيَمِينُ أَوَّلَہُمَا يَنْتَعِلُ وَآخِرَہُمَا يَنْزِعُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں (طرف) سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں سے شروع کرے،دایاں پاؤں پہننے میں پہلے اور اتارنے میں آخری ہونا چاہیئے۔“