Sunan Abi Dawood Hadith 4145 (سنن أبي داود)
[4145]صحیح
صحیح بخاری (5161) صحیح مسلم (2083)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ أَتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا الْأَنْمَاطُ قَالَ أَمَا إِنَّہَا سَتَكُونُ لَكُمْ أَنْمَاطٌ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے پوچھا ’’کیا تمہارے انماط (حاشیہ دار بستر یا ان کی چادریں) ہیں؟‘‘ میں نے عرض کیا: ہمارے لیے انماط کہاں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’عنقریب تم انماط (خوبصورت نفیس حاشیہ دار بستر یا چادریں) حاصل کرو گے۔‘‘