Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4151 (سنن أبي داود)

[4151]صحیح

صحیح بخاری (5952)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حِطَّانَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ لَا يَتْرُكُ فِي بَيْتِہِ شَيْئًا فِيہِ تَصْلِيبٌ إِلَّا قَضَبَہُ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ گھر میں کوئی بھی چیز دیکھتے جس پر صلیب کا نشان ہوتا تو اسے کاٹ ڈالتے تھے۔