Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4150 (سنن أبي داود)

[4150]صحیح

صحیح بخاری (2613)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الْأَسَدِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: وَكَانَ سِتْرًا مَوْشِيًّا.

ابن فضیل نے اپنے والد سے یہ حدیث بیان کی تو کہا پردہ نقش دار تھا۔