Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4168 (سنن أبي داود)

[4168]صحیح

صحیح بخاری (5947) صحیح مسلم (2124)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَمُسَدَّدٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ،وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی ہے اس عورت پر جو کسی کے بالوں میں بال جوڑے اور اس عورت پر جو یہ کام کروائے ‘ اور اس عورت پر جو جسم گودے اور اس پر جو اپنا جسم گدوائے۔