Sunan Abi Dawood Hadith 4172 (سنن أبي داود)
[4172]صحیح
صحیح مسلم (2253)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْمَعْنَی أَنَّ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئَ حَدَّثَہُمْ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ عُرِضَ عَلَيْہِ طِيبٌ فَلَا يَرُدَّہُ, فَإِنَّہُ طَيِّبُ الرِّيحِ،خَفِيفُ الْمَحْمَلِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جسے خوشبو پیش کی جائے تو وہ اسے واپس نہ کرے۔بلاشبہ اس کی مہک عمدہ ہوتی ہے اور اس میں کوئی بوجھ بھی نہیں ہوتا۔‘‘