Sunan Abi Dawood Hadith 4179 (سنن أبي داود)
[4179]صحیح
صحیح مسلم (2101)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ وَإِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَاہُمْ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ. وَقَالَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ مرد زعفران لگائیں۔اور اسماعیل (اسماعیل بن ابراہیم) سے یہ لفظ مروی ہے حدیث ((أن یتزعفر الرجل)) /حدیث۔