Sunan Abi Dawood Hadith 4178 (سنن أبي داود)
[4178] إسنادہ ضعیف
زید وزیاد جدا الربیع بن أنس: مجہولان (تقریب: 2166،2110)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ الْأَسَدِيُّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ابْنِ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ جَدَّيْہِ قَالَا سَمِعْنَا أَبَا مُوسَی،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَقْبَلُ اللہُ تَعَالَی صَلَاةَ رَجُلٍ فِي جَسَدِہِ شَيْءٌ مِنْ خَلُوقٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: جَدَّاہُ زَيْدٌ وَزِيَادٌ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اﷲ تعالیٰ اس آدمی کی نماز قبول نہیں فرماتا جس کے جسم پر معمولی سی خلوق بھی لگی ہو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں سند میں وارد ربیع بن انس کے نانا دادا سے مراد زید اور زیاد ہیں۔