Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4198 (سنن أبي داود)

[4198]صحیح

صحیح بخاری (5889) صحیح مسلم (257)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ: الْفِطْرَةُ خَمْسٌ-أَوْ خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ-: الْخِتَانُ،وَالِاسْتِحْدَادُ،وَنَتْفُ الْإِبِطِ،وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ،وَقَصُّ الشَّارِبِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ ’’فطری امور پانچ ہیں‘‘ یا فرمایا کہ ’’پانچ باتیں فطرت سے ہیں: ختنہ کرانا ‘ زیر ناف کی صفائی ‘ بغلوں کے بال اکھیڑنا ‘ ناخن تراشنا اور مونچھیں کتروانا۔‘‘