Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4206 (سنن أبي داود)

[4206]صحیح

انظر الحدیث السابق (4065)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا إِيَادٌ،عَنْ أَبِي رِمْثَةَ،قَالَ: انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ ﷺ: فَإِذَا ہُوَ ذُو وَفْرَةٍ بِہَا رَدْعُ حِنَّاءٍ،وَعَلَيْہِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ.

سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کے بال کانوں تک تھے ‘ ان میں مہندی کے رنگ کی جھلک تھی اور آپ ﷺ دو سبز چادریں اوڑھے ہوئے تھے۔