Sunan Abi Dawood Hadith 4207 (سنن أبي داود)
[4207]صحیح
انظر الحدیث السابق (4065)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ،قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبْجَرَ،عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ،عَنْ أَبِي رِمْثَةَ... فِي ہَذَا الْخَبَرِ. قَالَ: فَقَالَ لَہُ أَبِي: أَرِنِي ہَذَا الَّذِي بِظَہْرِكَ, فَإِنِّي رَجُلٌ طَبِيبٌ؟ قَالَ: اللہُ الطَّبِيبُ،بَلْ أَنْتَ رَجُلٌ رَفِيقٌ, طَبِيبُہَا الَّذِي خَلَقَہَا.
ایاد بن لقیط نے سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث بیان کی،انہوں نے کہا کہ میرے والد نے آپ ﷺ سے عرض کیا: یہ جو آپ کی کمر پر ہے مجھے دکھائیں ‘ میں طبیب (معالج) ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’طبیب تو اللہ ہے ‘ تم رفیق (تسلی دینے والے اور نرمی کرنے والے) ہو۔طبیب وہ ہے جس نے اسے پیدا کیا ہے۔‘‘