Sunan Abi Dawood Hadith 4227 (سنن أبي داود)
[4227] إسنادہ ضعیف / شاذ
ابن أبي رواد،خالفہ أسامۃ بن زید (مسلم: 2091) وابن إسحاق في متن الحدیث وھو المحفوظ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنِي أَبِي،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَسَارِہِ،وَكَانَ فَصُّہُ فِي بَاطِنِ كَفِّہِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ وَأُسَامَةُ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ،عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِہِ فِي يَمِينِہِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے اور اس کا نگینہ اندر ہتھیلی کی جانب ہوا کرتا تھا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ ابن اسحاق اور اسامہ بن زید نے نافع سے مذکورہ سند سے یہ روایت کیا: ’’دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔‘‘