Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4228 (سنن أبي داود)

[4228]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَہُ فِي يَدِہِ الْيُسْرَی

نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔