Sunan Abi Dawood Hadith 4250 (سنن أبي داود)
[4250]حسن
أخرجہ الطبراني فی الصغیر (2/113 ح873) والأوسط (6/286 ح6432) وسندھما صحیح وصححہ الحاکم (4/511 ح8560 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (5427)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ أَبُو دَاوُد: حُدِّثْتُ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يُوشِكُ الْمُسْلِمُونَ أَنْ يُحَاصَرُوا إِلَی الْمَدِينَةِ،حَتَّی يَكُونَ أَبْعَدَ مَسَالِحِہِمْ سَلَاحِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’عنقریب مسلمانوں کو مدینہ میں محصور کر لیا جائے گا اور ان کی عمل داری زیادہ سے زیادہ (خیبر کے قریب) مقام سلاح تک ہو گی۔‘‘