Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4251 (سنن أبي داود)

[4251]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،عَنْ عَنْبَسَةَ،عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،قَالَ: وَسَلَاحِ: قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.

زہری رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ’’سلاح‘‘ خیبر کے قریب ایک مقام کا نام ہے۔