Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4266 (سنن أبي داود)

[4266]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی بْنِ الطَّبَّاعِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ،قَالَ: زِيَادٌ سِيْمِينُ كُوشَ.

محمد بن عیسیٰ بن طباع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عبدالقدوس نے زیاد کے تعارف میں اسے ((زیاد سیمین کوش)) کہا: یعنی چاندی کے کانوں والا۔(کانوں کی سفیدی کی وجہ سے یہ نام رکھا)۔