Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4275 (سنن أبي داود)

[4275]صحیح

صحیح بخاری (4763، 4810) صحیح مسلم (122)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا[النساء: 93], قَالَ: مَا نَسَخَہَا شَيْءٌ.

سعید بن جبیر،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ سورۃ نساء کی آیت ((ومن یقتل مؤمنا متعمدا)) ’’اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔‘‘ کو کسی آیت نے منسوخ نہیں کیا ہے۔