Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4274 (سنن أبي داود)

[4274]صحیح

صحیح بخاری (4810) صحیح مسلم (122)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،حَدَّثَنِي يَعْلَی،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ, فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ فِي: وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللہِ إِلَہًا آخَرَ [الفرقان: 68]. أَہْلِ الشِّرْكِ،قَالَ: وَنَزَلَ:يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَی أَنْفُسِہِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللہِ[الزمر: 53].

سعید بن جبیر نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سورۃ الفرقان کی آیت ((والذین لا یدعون مع اللہ إلہا آخر)) کی تفسیر میں بیان کیا کہ یہ مشرکین کے بارے میں ہے ‘ نیز یہ بھی نازل ہوا: ((یا عبادی الذین أسرفوا علی أنفسہم لا تقنطوا من رحمۃ اللہ)) ’’اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ۔‘‘