Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4287 (سنن أبي داود)

[4287] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن

انوار الصحیفہ ص 152

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ،عَنْ ہَمَّامٍ،عَنْ قَتَادَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،وَقَالَ: تِسْعَ سِنِينَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ: عَنْ ہِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ.

قتادہ نے یہ حدیث روایت کی اور ’’نو سال‘‘ مدت بتائی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ معاذ کے علاوہ دیگر راوی ہشام سے نو سال روایت کرتے ہیں۔