Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4298 (سنن أبي داود)

[4298]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (6278، 6281)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ،حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ،حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ،قَالَ: سَمِعْتُ جُبَيْرَ بْنَ نُفَيْرٍ يُحَدِّثُ،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ فُسْطَاطَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْمَلْحَمَةِ بِالْغُوطَةِ, إِلَی جَانِبِ مَدِينَةٍ يُقَالُ لَہَا: دِمَشْقُ, مِنْ خَيْرِ مَدَائِنِ الشَّامِ.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جنگ کے موقع پر مسلمانوں کا خیمہ (مرکز) دمشق نامی شہر کی جانب میں واقع مقام غوطہ ہو گا اور دمشق شام کے بہترین شہروں میں سے ہو گا۔‘‘