Sunan Abi Dawood Hadith 4301 (سنن أبي داود)
[4301] إسنادہ ضعیف
یحیی بن جابر لم یلق عوف بن مالک
فالسند منقطع
انظر التحریر (79/4 رقم 7518)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَةَ،حَدہارون بن عبداللہ کی سند میں،یحییٰ،سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ اس امت میں دو تلواریں ہرگز جمع نہیں فرمائے گا کہ ایک تلوار ان کے آپس میں چلے اور دوسری ان کا دشمن چلائے۔‘‘َّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ح،وحَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ قَالَ ہَارُونُ فِي حَدِيثِہِ،عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَنْ يَجْمَعَ اللہُ عَلَی ہَذِہِ الْأُمَّةِ سَيْفَيْنِ, سَيْفًا مِنْہَا وَسَيْفًا مِنْ عَدُوِّہَا.
“یحییٰ بن جابر طائی رحمہ اللہ سے روایت ہے جب کہہارون بن عبداللہ کی سند میں،یحییٰ،سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ اس امت میں دو تلواریں ہرگز جمع نہیں فرمائے گا کہ ایک تلوار ان کے آپس میں چلے اور دوسری ان کا دشمن چلائے۔‘‘