Sunan Abi Dawood Hadith 4302 (سنن أبي داود)
[4302]حسن
أخرجہ النسائي (3178 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (5430)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ،حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ عَنِ السَّيْبَانِيِّ،عَنْ أَبِي سُكَيْنَةَ رَجُلٌ مِنَ الْمُحَرَّرِينَ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, أَنَّہُ قَالَ: دَعُوا الْحَبَشَةَ مَا وَدَعُوكُمْ،وَاتْرُكُوا التُّرْكَ مَا تَرَكُوكُمْ.
نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی سے روایت ہے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’حبشیوں سے تعرض نہ کرو جب تک کہ وہ تمہارے درپے نہ ہوں اور ترکوں کو بھی چھوڑے رہو جب تک کہ وہ تمہیں چھوڑے رہیں۔‘‘