Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4318 (سنن أبي داود)

[4318]صحیح

صحیح مسلم (2933)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... فِي ہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: يَقْرَؤُہُ كُلُّ مُسْلِمٍ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث میں بیان کیا کہ ’’اسے ہر مسلم پڑھ سکے گا۔‘‘