Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4319 (سنن أبي داود)

[4319]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (5488)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ ہِلَالٍ،عَنْ أَبِي الدَّہْمَاءِ،قَالَ: سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ،يُحَدِّثُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ سَمِعَ بِالدَّجَّالِ, فَلْيَنْأَ عَنْہُ،فَوَاللہِ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَأْتِيہِ وَہُوَ يَحْسِبُ أَنَّہُ مُؤْمِنٌ, فَيَتَّبِعُہُ مِمَّا يَبْعَثُ بِہِ مِنَ الشُّبُہَاتِ-أَوْ-لِمَا يَبْعَثُ بِہِ مِنَ الشُّبُہَاتِ, ہَكَذَا قَالَ.

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص دجال کے متعلق سنے تو اس سے دور رہے ‘ اللہ کی قسم! آدمی اس کے پاس آئے گا جب کہ وہ سمجھتا ہو گا کہ وہ صاحب ایمان ہے ‘ مگر ان شبہات کی بنا پر جو اس کی طرف سے اٹھائے جائیں گے ‘ اس کی اتباع کر بیٹھے گا۔‘‘