Sunan Abi Dawood Hadith 4333 (سنن أبي داود)
[4333]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنِ الْعَلَاءِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ دَجَّالُونَ كُلُّہُمْ يَزْعُمُ أَنَّہُ رَسُولُ اللہِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک کہ تیس (انتہائی جھوٹے) دجال نہ آ جائیں،ہر ایک کا دعویٰ ہو گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے۔‘‘