Sunan Abi Dawood Hadith 4423 (سنن أبي داود)
[4423]صحیح
صحیح مسلم (1692)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ سِمَاكٍ،قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ-وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ-،قَالَ: فَرَدَّہُ مَرَّتَيْنِ. قَالَ سِمَاكٌ: [روايہ]: فَحَدَّثْتُ بِہِ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ،فَقَالَ: إِنَّہُ رَدَّہُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ.
شعبہ نے سماک سے روایت کیا،کہا کہ میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث سنی ‘ جبکہ پہلے والی حدیث زیادہ کامل ہے۔کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کو دوبارہ واپس کیا۔سماک کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کو یہ روایت بیان کی تو انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ نے اس کو چار بار لوٹایا تھا۔