Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4459 (سنن أبي داود)

[4459]حسن

أخرجہ النسائي (3362) وانظر الحدیث السابق (4458)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،فِي الرَّجُلِ يَأْتِي جَارِيَةَ امْرَأَتِہِ؟ قَالَ: إِنْ كَانَتْ أَحَلَّتْہَا لَہُ جُلِدَ مِائَةً،وَإِنْ لَمْ تَكُنْ أَحَلَّتْہَا لَہُ رَجَمْتُہُ.

سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا کہ جو شخص اپنی بیوی کی لونڈی کی ساتھ ملوث ہو جائے تو اگر بیوی نے اسے اس کے لیے حلال کر دیا ہو تو اس (شوہر) کو سو کوڑے مارے جائیں اور اگر حلال نہ کرے تو میں اسے رجم کروں گا۔‘‘