Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4474 (سنن أبي داود)

[4474]حسن

أخرجہ الترمذي (3181 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2567 وسندہ حسن) محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند البیھقي (8/ 250) مشکوۃ المصابیح (3579)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ وَمَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ وَہَذَا حَدِيثُہُ أَنَّ ابْنَ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَہُمْ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي, قَامَ النَّبِيُّ ﷺ عَلَی الْمِنْبَرِ،فَذَكَرَ ذَاكَ وَتَلَا-تَعْنِي: الْقُرْآنَ-،فَلَمَّا نَزَلَ مِنَ الْمِنْبَرِ, أَمَرَ بِالرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةِ فَضُرِبُوا حَدَّہُمْ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب میری برات کی آیات نازل ہوئیں تو نبی کریم ﷺ منبر پر کھڑے ہوئے اور اس واقعہ کا ذکر کیا اور قرآن کی آیات تلاوت فرمائیں۔جب منبر سے نیچے اترے تو آپ ﷺ نے دو مردوں اور ایک عورت کے متعلق حکم دیا اور انہیں حد لگائی گئی۔