Sunan Abi Dawood Hadith 4475 (سنن أبي داود)
[4475]حسن
انظر الحدیث السابق (4474)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ, لَمْ يَذْكُرْ عَائِشَةَ. قَالَ: فَأَمَرَ بِرَجُلَيْنِ وَامْرَأَةٍ مِمَّنْ تَكَلَّمَ بِالْفَاحِشَةِ, حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ, وَمِسْطَحِ بْنِ أُثَاثَةَ. قَالَ النُّفَيْلِيُّ وَيَقُولُونَ: الْمَرْأَةُ حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ.
محمد بن اسحاق نے یہ روایت بیان کی اور اس میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں کیا،بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو مردوں اور ایک عورت کو جو اس تہمت میں شریک تھے ‘ کے متعلق (حد لگانے کا) حکم دیا۔یعنی حسان بن ثابت اور مسطح بن اثاثہ۔نفیلی نے کہا کہ عورتوں میں حمنہ بنت حجش کا ذکر کرتے ہیں۔