Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4482 (سنن أبي داود)

[4482]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (3619)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ ذَكْوَانَ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا شَرِبُوا الْخَمْرَ فَاجْلِدُوہُمْ،ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاجْلِدُوہُمْ،ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاجْلِدُوہُمْ،ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاقْتُلُوہُمْ.

سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’(شرابی) جب شراب پئیں تو انہیں درے لگاؤ،پھر اگر پئیں تو درے لگاؤ،پھر اگر پئیں تو درے لگاؤ پھر اگر پئیں تو قتل کر دو۔‘‘