Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4483 (سنن أبي داود)

[4483] إسنادہ ضعیف

حمید بن یزید مجھول الحال (تقریب: 1565)

انوار الصحیفہ ص 158

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ... بِہَذَا الْمَعْنَی. قَالَ: وَأَحْسِبُہُ قَالَ فِي الْخَامِسَةِ: إِنْ شَرِبَہَا فَاقْتُلُوہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَا فِي حَدِيثِ أَبِي غُطَيْفٍ فِي الْخَامِسَةِ.

جناب نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔انہوں نے کہا: میرا خیال ہے کہ پانچویں بار آپ ﷺ نے فرمایا ’’اگر پیے تو اسے قتل کر دو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوغطیف کی روایت میں بھی پانچویں بار کا ذکر ہے۔