Sunan Abi Dawood Hadith 4500 (سنن أبي داود)
[4500]صحیح
صحیح مسلم (1680)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ،حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ
جناب علقمہ بن وائل نے یہ روایت اپنی سند سے اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کی۔