Sunan Abi Dawood Hadith 4518 (سنن أبي داود)
[4518] إسنادہ ضعیف
قتادۃ عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ لَا يُقَادُ الْحُرُّ بِالْعَبْدِ
ہشام نے بواسطہ قتادہ،حسن سے روایت کیا،انہوں نے کہا کہ آزاد سے غلام کا قصاص نہیں لیا جاتا۔