Sunan Abi Dawood Hadith 4550 (سنن أبي داود)
[4550] إسنادہ ضعیف
ابن أبي نجیح عنعن و مجاہد لم یسمع من عمر رضي اللہ عنہ
فالسند منقطع
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَضَی عُمَرُ فِي شِبْہِ الْعَمْدِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً مَا بَيْنَ ثَنِيَّةٍ إِلَی بَازِلِ عَامِہَا
مجاہد روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے شبہ عمد میں فیصلہ کیا تھا کہ تیس اونٹنیاں تین سالہ،تیس اونٹنیاں چار سالہ اور چالیس اونٹنیاں جو حاملہ ہوں اور ان کی عمر میں دو دانتا یعنی چھٹے سے لے کر نویں سال میں شروع ہونے والی کے درمیان ہوں۔