Sunan Abi Dawood Hadith 4580 (سنن أبي داود)
[4580] إسنادہ ضعیف
شریک ومغیرۃ عنعنا و جابر الجعفي ضعیف مدلس وقال الحافظ ابن حجر: ضعفہ الجمھور (طبقات المدلسین 5/133) وقال العراقي: ضعفہ الجمھور (تخریج احیاء علوم الدین 285/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ وَجَابِرٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ الْغُرَّةُ خَمْسُ مِائَةِ دِرْہَمٍ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ رَبِيعَةُ الْغُرَّةُ خَمْسُونَ دِينَارًا
جناب شعبی سے مروی ہے کہ لونڈی غلام کی قیمت پانچ سو درہم ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں ربیعہ نے کہا کہ لونڈی غلام کی قیمت پچاس دینار ہے۔