Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4581 (سنن أبي داود)

[4581] إسنادہ ضعیف

نسائی (4814)

یحیی بن أبي کثیر مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 161

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ و حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ ہِشَامٍ و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي دِيَةِ الْمُكَاتَبِ يُقْتَلُ يُودَی مَا أَدَّی مِنْ مُكَاتَبَتِہِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْمَمْلُوكِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مکاتب،جو قتل کر دیا جائے،کی دیت کے سلسلے میں فیصلہ فرمایا کہ وہ جس قدر حصہ اپنی کتابت کا ادا کر چکا ہو اس نسبت سے آزاد آدمی کی دیت دی جائے اور جس قدر باقی ہو اس میں غلام کی دیت دی جائے۔