Sunan Abi Dawood Hadith 4586 (سنن أبي داود)
[4586] إسنادہ ضعیف
نسائی (4834) ابن ماجہ (3466)
ابن جریج مدلس وعنعن
وللحدیث شاھد ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَنْطَاكِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ أَخْبَرَہُمْ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ تَطَبَّبَ وَلَا يُعْلَمُ مِنْہُ طِبٌّ فَہُوَ ضَامِنٌ قَالَ نَصْرٌ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَبُو دَاوُد ہَذَا لَمْ يَرْوِہِ إِلَّا الْوَلِيدُ لَا نَدْرِي ہُوَ صَحِيحٌ أَمْ لَا
جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو ایسے ہی طبیب بن کر علاج کرے اور طبابت اور علاج معالجے میں مشہور نہ ہو تو وہ ذمہ دار ہے۔‘‘ نصر بن عاصم نے اپنی سند میں کہا: ((حدثنی ابن جریج))۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ صرف ولید بن مسلم کی روایت ہے،ہمیں معلوم نہیں کہ صحیح ہے یا نہیں۔