Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4606 (سنن أبي داود)

[4606]صحیح

صحیح بخاری (2697) صحیح مسلم (1718)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ،حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا ہَذَا مَا لَيْسَ فِيہِ, فَہُوَ رَدٌّ. قَالَ ابْنُ عِيسَی: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: مَنْ صَنَعَ أَمْرًا عَلَی غَيْرِ أَمْرِنَا فَہُوَ رَدٌّ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے ہمارے اس معاملے (دین) میں کوئی نئی چیز پیدا کی جو اس میں سے نہیں تو وہ مردود اور باطل ہے۔‘‘ ابن عیسیٰ نے یوں روایت کیا،نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے ہمارے طریقے کے خلاف کوئی کام کیا تو وہ مردود اور باطل ہے۔“