Sunan Abi Dawood Hadith 4608 (سنن أبي داود)
[4608]صحیح
صحیح مسلم (2670)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَتِيقٍ،عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: أَلَا ہَلَكَ الْمُتَنَطِّعُونَ،ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’خبردار! غلو کرنے والے،حد سے بڑھنے والے ہلاک ہوئے۔‘‘ آپ ﷺ نے یہ بات تین بار فرمائی۔