Sunan Abi Dawood Hadith 4610 (سنن أبي داود)
[4610]صحیح
صحیح بخاری (7289) صحیح مسلم (2358)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ أَعْظَمَ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمُسْلِمِينَ جُرْمًا: مَنْ سَأَلَ عَنْ أَمْرٍ لَمْ يُحَرَّمْ،فَحُرِّمَ عَلَی النَّاسِ مِنْ أَجْلِ مَسْأَلَتِہِ
جناب عامر بن سعد اپنے والد (سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مسلمانوں میں جرم کے اعتبار سے سب سے بڑا (مجرم) وہ مسلمان ہے جس نے کسی ایسی بات کے بارے میں سوال کیا جو پہلے حرام نہ تھی،مگر اس کے سوال کرنے کے باعث حرام کر دی گئی۔‘‘